: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آج سپریم کورٹ نے تازہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا
کہ شرعی عدالتوں کو قانونی حیثیت نہیں دی جا سکتی ۔ سپریم کورٹ نے دعوی
کیا کہ کوئی مذہب معصوم لوگوں پر شرعی احکام جاری کرنے کا اجازت نہیں دیتا۔
سپریم کورٹ نے شرعی عدالتوں کی
جانب سے کئے جانے والے فیصلوں پر اعتراض کی
۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں یہ واضح کی کہ خانگی امور میں شرعی
عدالتوں کو چاہئے کہ وہ انکی اجازت کے بغیر فیصلے صادر نہ کرے۔ سپریم کورٹ
کے اس فیصلہ سے دار القضا اور دار الافتا جیسے اداروں کی مخالفت ظاہر ہوتی
ہے۔
Ali Khan Says:
It is the mistake of Muslims only because they approach country courts for their religious issues and do not accept Sharai Faisle which are given based on Quran and Hadith.
Recently I have seen that in one case of land ownership in Dallas USA , the Sharai Faisla given by 5 Ulema Committee was denied by a party and they approached the District court and fought for 2 years. In spite of 10 local Imams and Muslim elders locally and as well as from India tried their best to convince the party but they refused! Such being the situation how can Muslims expect Barakas and help from Allah SWT?